
فتح کا متحدہ فیلڈ قیادت اور عوامی مزاحمتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان
بدھ-9-ستمبر-2020
تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کےسینیر رکن جبریل الرجوب نے کہا ہے کہ ان کی جماعت دیگر فلسطینی دھڑوں کےساتھ مل کر جلد ہی متفقہ فیلڈ قیادت تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ متحدہ قومی مزاحمتی پروگرام تشکیل دے گی۔