صہیونی فوج نے جبالیہ میں قیامت ڈھادی،100 سے زائد خواتین،بچےشہیداتوار-3-دسمبر-2023شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں صیہونی قابض افواج کے ہاتھوں کل شام ایک ہولناک قتل عام میں 100 سے زائد شہریوں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں شہید ہو گئے۔
پاکستان کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی مذمت، جنگ بندی کا مطالبہبدھ-1-نومبر-2023پاکستان نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے 'وحشیانہ حملے' کی شدید مذمت کرتے ہوئے عام شہریوں کے مزید قتل عام کو روکنے کے لیے غیر مشروط جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام