
23 سال قبل فوت ہونے والے شیرخوار فلسطینی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
بدھ-13-جولائی-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا ظالمانہ سلسلہ تو روز کا معمول ہے مگر بعض اوقات اسرائیلی فوج کے مظالم اس حد تک مضحکہ خیز شکل اختیار کر جاتے ہیں جن سے صہیونیوں کی فلسطینی دشمنی کے ساتھ ساتھ ان کی پرلے درجے کی جاہلیت کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔