جمعه 15/نوامبر/2024

جاپان

جاپان کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی اضافی امداد

جاپان کی حکومت نے شام میں کسم پرسی کی زندگی گذارنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

جاپان میں چھلکے سمیت کھایا جانے والا کیلا کاشت!

جاپان کے زرعی ماہرین نے کہا ہےکہ انہوں نے کیلے کی کاشت میں ایک انقلابی کامیابی حاصل کی ہے۔’ڈیپ فریزنگ‘ کی جدید تکنیک کےاستعمال کے ذریعے زرعی سائنسدانوں نے ایک نیا کیلا تیارکیا ہے جسے چھلکے سمیت کھایا جاسکتا ہے۔

جاپان اور ناروے کے سفیروں کی ایک روزہ دورے پر غزہ آمد

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام UNDP کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے جاپان اور ناروے کے سفیر گذشتہ روز غزہ پہنچے جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

جاپان کا دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر تیار کرنے کا فیصلہ

جاپانی حکومت نے دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر سسٹم تیار کرنے کے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ تیز ترین کمپیوٹر خود کار گاڑیوں اور ربورٹ ٹیکنالوجی کو اپ گریڈ کرنے اور ان کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔

دل بہلانے کے لیے بچوں کا متبادل ننھا ربورٹ تیار!

معروف آٹوموبل کمپنی ‘ٹویوٹا‘ نے ایک ننھا ربورٹ تیار کیا ہے جسے آئندہ سال سے فروخت کیا جائے گا۔ فی الوقت اس کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا تاہم خٰیال ہے کہ ننھا ربورٹ 400 ڈالر تک قیمت کا ہو سکتا ہے۔

یومیہ دو کیلے کھائیں اور بیماریوں سے نجات پائیں

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ نمک اور چربی والی اشیاء کا بہ کثرت استعمال انسان کے غذائی نظام کا خطرناک حصہ ہے اور ان دونوں اشیاء کا حد سے زیادہ استعمال کئی طرح کے امراض کا موجب بن رہا ہے۔

جاپان: تین گھنٹوں میں کروڑوں ڈالرکیسے چوری ہوئے؟

جاپان کی پولیس نے ملک کی تاریخ میں اے ٹی ایم مشینوں سے تین گھنٹوں میں رقوم کی چوری کے سب سے بڑے واقعے کی تفصیلات بیان کی ہیں اور بتایا ہے کہ 100جرائم پیشہ عناصر تین گھنٹوں کے دوران 1.4 ارب جاپانی ین رقم چوری کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ رقم امریکی کرنسی میں 12 ملین 7 لاکھ ڈالر سے زیادہ بنتی ہے۔

’ریوچی ہیروکاوا‘ ایک جاپانی عاشق فلسطین!

اہل جاپان کی فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی اور فلسطینی کاز کی حمایت مسلمہ ہے،مگر جاپانی قوم میں کچھ ایسے درد دل رکھنے والے انسان بھی موجود ہیں جن کے دل میں فلسطین اور اہل فلسطین کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ انہی ہی میں ایک نام ’’ریوچی ھیروکاوا‘‘ کا بھی ہے جنہوں نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ فلسطینیوں کے حقوق کی جنگ لڑتے اور مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی میں گذار دی۔