جمعه 15/نوامبر/2024

جاپان

غزہ کی فوری تعمیر نو کے لیے جاپان کی ایک کروڑ ڈالر کی امداد

جاپان نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو فوری طور پر ایک کروڑ ڈالر کی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جاپان میں اصلی ڈگری کا حامل ملازم 24 سال بعد برطرف، وجہ حیران کن

عام طور پر جعلی ڈگری کی بنا پر ملازمت لینے والے لوگوں کی برطرفی کی خبریں تو آتی رہتی ہیں مگر جاپان میں منفرد نوعیت کی خبر سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک اصلی ڈگری والے ملازم کو 24 سال سروس کرنے کے بعد اس لیے برطرف کیا گیا کہ وہ اس سکیل میں بھرتی ہوا تھا اس کی تعلیمی قابلیت سے کم درجے کے لوگوں کے لیے تھا۔

جاپانی تربوز کی جوڑی 1114 ڈالر میں نیلام

جاپان میں پھلوں کی قیمتوں کے حوالے سے دلچسپ خبریں آتی رہتی ہیں۔ ان دنوں جاپانی تربوز کی کافی اہمیت ہے اور زرد تربوز کی ایک جوڑی 1114 ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔

جاپان کی فلسطین کے لیے 33 ملین ڈالر کی مالی امداد

جاپان کی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں‌کے لیے تقریبا 33 ملین ڈالر کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

جاپان کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری شدید مذمت

جاپان میں فلسطین میں اسرائیل کی یہودی آباد کاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آباد کاری کے نئے اعلان کو امن مساعی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

جاپان کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے سوا کروڑ ڈالر کی اضافی امدادی

جاپان کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ 15ہزار ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

جاپان میں بندر پرطبی تجربہ ڈاکٹروں کو مہنگا پڑ گیا

جاپان میں ایک دوا ساز کمپنی کے ماہرین کواس وقت ایک نئے المیے کا سامنا کرنا پڑا جب بندر پر ایک مہلک وائر کا تجربہ کیا تو تجربے کے دوران وہ خطرناک وائرس پھیل گیا۔

جاپانی سائنسدانوں نے مصنوعی خون تیار کرلیا

جاپانی محققین اور سائنسدانوں نے ایک ایسا مصنوعی خون تیار کیا ہے جو مریضوں کو ان کے کسی بھی بلڈ گروپ میں دیا جاسکتا ہے۔ ابتدائی طورپر اس کا تجربہ خرگوشوں پر کیا گیا ہے۔

اسرائیل کا جاپان سے ایران پر دبائو ڈالنے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنےجاپانی ہم منصب شینزو آبے پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے دورہ ایران کے دوران تہران پر کشیدگی کم کرنے کے لیےدبائو ڈالیں۔

جاپان کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد

جاپان نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی رقم فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے ذریعے ادا کی جائے گی۔