
فلسطینیوں کو گدھا رکھنے کے لیے بھی اسرائیل سے اجازت لینا ہوگی
بدھ-27-دسمبر-2017
صہیونی ریاست کا بس چلے تو وہ فلسطینیوں سے سانس لینے کا حق بھی چھین لے کیونکہ فلسطینی شہریوں کو قابض صہیونی ریاست کی طرف سے گھر میں مویشی پالنے اور گدھے جیسے جانور رکھنے کا اپنی مرضی سے حق نہیں۔