اسرائیلی فوج کا یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، 4 فلسطینی طلبا گرفتار
جمعرات-3-دسمبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں یونیورسٹی ہاسٹل میں چھاپے کے دوران اسلامک بلاک سے تعلق رکھنے والے چار طلبا کو گرفتار کر لیا ہے۔
جمعرات-3-دسمبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں یونیورسٹی ہاسٹل میں چھاپے کے دوران اسلامک بلاک سے تعلق رکھنے والے چار طلبا کو گرفتار کر لیا ہے۔
جمعرات-31-اکتوبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالہ شہر نابلس میں قائم النجاح نیشنل یونیورسٹی بین الاقوامی جامعات کی فہرست میں فلسطین کی پہلی بہترین اور عرب دنیا کی 46 ویں بہترین درس گاہ قرار دی گئی ہے۔
پیر-8-اپریل-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے فلسطینی طالب علم رہ نما کے مجرمانہ اغواء کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-27-ستمبر-2018
قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی طالب علم کو چھ ماہ تک قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز7 ہزار شیکل [2000 امریکی ڈالر] کی ضمانت کے عوض رہا کیا۔