جمعه 15/نوامبر/2024

جامعہ الازھر

جامعہ الازھر کی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گارہ جامعہ الازھر نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملوں اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔

یہودی قومیت کا اسرائیلی قانون ناقابل قبول ہے: جامعہ الازھر

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے گذشتہ روز اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں منظور ہونے والے یہودی قومیت اور یہودی حق خود اردایت سے متعلق متنازع قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الازھر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا قانون صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسی اور غیریہودیوں کے ساتھ بغض وعناد کا واضح ثبوت ہے۔

فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال ننگی جارحیت قرار

مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے دفاع القدس کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

جامعہ الازھر کی اسرائیل کے دورے کی دعوت ملنے کی تردید

مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر نے مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جامعہ کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کو اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔