
حزب اللہ کا "ہُد ہد” ڈرون جس نے صہیونیوں کی نیندیں اڑا دیں کیا ہے؟
بدھ-19-جون-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں قابض ریاست کے اندر کے مناظر، خاص طور پر حیفہ کے علاقے اور بندرگاہ کو دکھایا گیا ہے۔ اس کلپ میں اسرائیل کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ مزاحمت اسرائیلی گہرائی کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔