
فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے جاسوسی آلات قبضے میں لے لیے
جمعرات-23-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی سکیورٹی سروس کے انجینئرز غزہ شہر سے انخلاء سے قبل قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے الیکٹرانک آلات میں لگائے گئے خفیہ جاسوسی ٹولز کو دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے”۔ "گارڈین” پلیٹ فارم نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ "ایک درست […]