پنج شنبه 01/می/2025

جارحیت

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ، مزید درجنوں کو شہید کردیا گیا

غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت آج ہفتے کو اپنے مسلسل 57 ویں دن میں داخل ہو گئی، نئے چھاپوں، فائر بیلٹ، اور توپ خانے کی گولہ باری کے ساتھ خان یونس کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنانے، مساجد پر بمباری، اور مزید نسل کشی کے جرائم کے ارتکاب پر توجہ مرکوز کرنے کے درمیان۔

اسرائیل کی جارحیت کا مل کو منہ توڑ جواب دیں گے: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن نے غزہ کی پٹی پر حملے کی حماقت کی تو پوری فلسطینی قوم مل کر صہیونی دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔

غزہ پر ننگی جارحیت کا ذمہ دار اسرائیل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں کو ننگی جارحیت قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔

دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت حاصل کر لی: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے نومبر 2012ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے چار سال پورے ہونے پرایک پیغام میں کہا ہے کہ دشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ مجاھدین نے دفاع کے میدان میں کئی اہم سنگ میل طے کرلیے ہیں۔