اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں جارحانہ کارروائیاں روکے : اردناتوار-2-اکتوبر-2022اردن کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مقبوضہ علاقوں میں بڑھی ہوئے جارحانہ کارروائیوں پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے ان کارروائیوں کے نتیجے میں صورت حال بد ترین ہو سکتی ہے۔