
جارج بش کےکہنے پر حماس کا بائیکاٹ غلطی تھی:ٹونی بلیئر
اتوار-15-اکتوبر-2017
برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ سنہ 2006ء میں فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تحریک ’حماس‘ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی کے بعد عالمی سطح پر اس کا بائیکاٹ جاری رکھنا بہت بڑی غلطی تھی۔