
قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت سے غزہ میں آثار قدیمہ کے 226 مقامات بری طرح متاثر
جمعرات-6-فروری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ وزارت سیاحت و نوادرات نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے مرکز کے تعاون سے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی صہیونی جارحیت کے دوران 226 آثار قدیمہ کو اسرائیلی قابض فوج کے براہ راست نشانہ بنانے کے نتیجے میں شدید […]