جمعه 15/نوامبر/2024

ثقافتی سرگرمیاں

الخلیل سال 2026 کے لیے اسلامی ثقافت کا دارالحکومت قرار

منگل کو قطرکے دارالحکومت دوحا میں منعقدہ اپنے اجلاس میں اسلامی دنیا کی ثقافت کے وزراء کی کونسل نے سال 2026 کے لیے فلسطینی شہر الخلیل کو اسلامی ثقافت کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کیا ہے۔

‘یونیسکو’ کا القدس میں ثقافتی سرگرمیوں کی معاونت کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے زیرانتظام ادارہ برائے سائنس وثقافت "یونیسکو" نے پیرس میں منعقدہ 40 ویں سالانہ کانفرنس میں بیت المقدس میں ثقافتی سرگرمیوں کی مالی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔

صہیونی ثقافتی سرگرمیاں القدس کا تاریخی تشخص بگاڑنے کی مکروہ سازش قرار

اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں مقبوضہ بیت المقدس میں حالیہ ایام میں یہودی آباد کاروں کی نام نہاد ثقافتی سرگرمیوں پر فلسطینی سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ سرکردہ فلسطینی شخصیات نے یہودی اشرار کی سازشوں پرمتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ثقافتی سرگرمیوں کی آڑ میں مقبوضہ بیت المقدس کا تاریخی تشخص برباد کرنے کی گھناؤنی سازش کا مرتکب ہو رہا ہے۔