
غزہ: میناروں کی خاموشی، رمضان کی روایات کی بحالی کے لیے بے گھر فلسطینی کوشاں
اتوار-9-مارچ-2025
غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیل کی پندرہ ماہ سے زائد عرصے کے لیے جاری رہنے والی غزہ پر تباہ کن بمباری سے ہونے والی تباہی نے رواں سال رمضان کی فلسطینی روایات کو بھی سخت متاثر کر دیا ہے۔ رمضان المبارک بھی اہل غزہ کے لیے غیر معمولی مشقت و جہد کا موقع ہے […]