فلسطینی معلم رام اللہ اتھارٹی کی قید سے رہاہفتہ-29-دسمبر-2018فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کے ہاں قید کیے گئے ایک فلسطینی استاد اور سماجی کارکن ثامر سباعنہ کو تین ہفتے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام