چهارشنبه 30/آوریل/2025

ثالث ممالک

غزہ معاہدے کے اگلے مراحل پر بات چیت کے لیے قاہرہ میں مذاکرات شروع

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل اور قطر کے دو وفود غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کی تکمیل اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں جمعرات کی شام مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ مصری اسٹیٹ انفارمیشن سروس نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل […]

ثالث ممالک قابض اسرائیل کو جنگ بندی کےانسانی ہمدردی کے پروٹوکول پرعمل درآمد کرائیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے ثالث ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کریں اور اسے اس سے منسلک انسانی پروٹوکول پر عمل درآمد کرنے کا پابند بنائیں۔ حماس نے منگل کے روز […]

جنگ بندی معاہدے کی تکمیل کے لیے ثالثوں سے رابطےجاری ہیں: ترجمان حماس

غزہ میں جنگ بندی کا عمل آگے بڑھانے کے لیے ثالث ممالک کے ساتھ رابطے

ثالثین غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو عملی شکل دینے کے لیےکام کریں:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما عزت الرشق نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تحریک کے عزم کی تصدیق کی جس کا اعلان بدھ کی شام ثالثوں نے کیا تھا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہ "حماس تاخیر کی اسرائیلی پالیسی کو مسترد کرتی ہے۔” الرشق […]