اسرائیلی فوجی عدالت سے اردنی شہری کو 19 سال قید کی سزابدھ-22-جولائی-2020اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک اردنی شہری ثائر خلف اللوزی کو 19 سال قید کی سزا سنائی ہے۔