جمعه 15/نوامبر/2024

تیونس

صدر السبسی کی دعوت پر عہد تمیمی تیونس پہنچ گئیں

تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی کی دعوت پر فلسطینی کم عمر مزاحمت کارہ عہد تمیمی تیونس پہنچ گئی ہیں۔ عہد حالیہ ایام میں یورپی ممالک کے دورے پر تھیں جہاں مختلف تنظیموں کی طرف سے انہیں مدعو کیا گیا تھا۔

’یہودی قومیت‘ کا اسرائیلی قانون بین الاقوامی قوانین کی پامالی ہے:تیونس

تیونس کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے متنازع قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

کروشیا کا محمد الزواری کے قاتل کو تیونس کےحوالے کرنے سے انکار

گذشتہ برس تیونس میں مبینہ طورپر اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ کے حملے میں شہید ہونے والے فلائیٹ انجینیر محمد الزواری کا ایک قاتل کروشیا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کروشیا کی حکومت نے الزواری کے قاتل کو تیونس کی حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔ کو 13 مارچ 2017ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کا تعلق بوسنیا سے بتایا جاتا ہے۔

تیونس میں حماس کے شہید فلائیٹ انجینیر کا ایک قاتل کروشیا میں گرفتار

گذشتہ برس تیونس میں مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ کے حملے میں شہید ہونے والے فلائیٹ انجینیر محمد الزواری کا ایک قاتل کروشیا میں گرفتار کیا گیا ہے

فلسطینی مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، عرب ممالک میں مظاہرے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرقی سرحد پر خیمہ زن ہزاروں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گذشتہ روز عرب ممالک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے، جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔

تیونس نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو مقابلے میں شرکت سے روک دیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق تیونس کی ایک عدالت نے چار اسرائیلی کھلاڑیوں کو ملک میں ہونے والے تائیکوانڈو بین الاقوامی چیمپئین شپ میں شرکت سے روک دیا ہے۔

وزیرکی ناگہانی موت، ھنیہ کی تیونسی صدر سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے افریقی عرب ملک تیونس کے وزیر صحت کی ناگہانی موت پر تیونسی صدر الباجی قاید السبسی اور وزیراعظم ڈاکٹر یوسف الشاھد سے تعزیت کی ہے۔

فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی، تیونس میں مظاہرے

اسرائیلی جیلوں میں اپنے حقوق کےحصول کے لیے 29 دنوں سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنےوالے فلسطینی اسیران کی حمایت میں تیونس میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

تیونس کی خاتون رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ سیاست دان نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے نسل پرستانہ مظالم کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینی قوم کے خلاف نسل پرستی کے بدترین جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔

شہید محمد الزواری کے لیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جاری

تیونس کی ایک انجینیرنگ یونیورسٹی کی جانب سے شہید محمد الزواری کے لیے بعد از شہادت ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جاری کی گئی ہے۔