تیونس: صدارتی امیدوار نبیل القروی جیل سے رہا
جمعرات-10-اکتوبر-2019
تیونس کے حکام نے زیرحراست صدارتی امیدوار نبیل القروی کو کل بدھ کے روز رہا کر دیا۔ ان کی رہائی ان کے وکلاء دفاع کی طرف سے عدالت کو دی گئی درخواست کی بناء پرکی گئی ہے۔
جمعرات-10-اکتوبر-2019
تیونس کے حکام نے زیرحراست صدارتی امیدوار نبیل القروی کو کل بدھ کے روز رہا کر دیا۔ ان کی رہائی ان کے وکلاء دفاع کی طرف سے عدالت کو دی گئی درخواست کی بناء پرکی گئی ہے۔
منگل-8-اکتوبر-2019
تیونس میں گذشتہ روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعت النہضہ اور اس کی حریف جماعت'قلب تیونس' نے اپنی اپنی جیت اور کامیابی کے دعوے کیے ہیں۔
جمعہ-20-ستمبر-2019
تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں۔ان کی عمر تراسی سال تھی۔تیونس کی وزارت خارجہ نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
جمعہ-26-جولائی-2019
تیونس کے صدر باجی القائد السبسی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر بانوے سال تھی۔ انھیں تشویش ناک حالت میں بدھ کو دارالحکومت تیونس میں واقع ایک فوجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔تیونس کے ایوان صدر نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ جمہوریہ کے صدر جمعرات کی صبح چل بسے ہیں۔ ان کی تدفین کا بعد میں اعلان کیا جائے گا۔ تیونس کے وزیراعظم یوسف شاہد نے ان کی وفات پر ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔تیونس کے آئین کے تحت اب پارلیمان کے اسپیکر عبوری دور کے لیے ملک کے صدر ہوں گے۔ مرحوم صدر السبسی کو گذشتہ ماہ بھی تشویش ناک حال میں فوجی اسپتال داخل کیا گیا تھا اور وہ ایک ہفتے تک زیر علاج رہے تھے۔ تب بھی ان کی موت کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں۔باجی قاید السبسی تیونس میں 2011ء کے اوائل میں سابق مطلق العنان صدر زین العابدین بن علی کی حکومت کے خلاف عوامی بغاوت کے بعد اہم کردار رہے تھے۔ اس کو عرب بہاریہ کا نام دیا گیا تھا اور تیونس کے بعد مشرقِ اوسط اور شمالی افریقا کے دوسرے ممالک میں بھی مطلق العنان حکمرانوں کے خلاف عوامی احتجاجی تحریکیں برپا ہوئی تھیں اور لیبیا میں معمر قذافی، مصر میں حسنی مبارک اور یمن میں
جمعرات-11-جولائی-2019
تیونس کے شہر'الحمامات' میں ہونے والی عرب معلم کانفرنس کے اختتام پرجاری اعلامیے میں اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کی دوستی کی کوششوں اور امریکا کے صدی کی ڈیل منصوبے کو آگے بڑھانے میں معاونت کو فلسطینی قوم کے ساتھ غداری کے مترادف قرارد یا ہے۔
منگل-25-جون-2019
عرب ملک تیونس کی سب سےبری جنرل لیبریونین نے 'صدی کی ڈیل' کی امریکی اور صہیونی سازش کو فلسطینی قوم کے خلاف عالمی استعماری سازش اور فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی منصوبہ بندی قرار دیا ہے۔
ہفتہ-6-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
پیر-1-اپریل-2019
عرب رہ نماؤں نے خبردار کیا ہے کہ وہ دنیا کا کوئی بھی اور ملک امریکا کی تقلید میں گولان کی چوٹیوں پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے گریز کرے۔
ہفتہ-30-مارچ-2019
فلسطین کے دو طلباء نے تیونس میں منعقدہ بین الاقوامی سائنسی میلے میں شرکت کر کے تین ایوارڈ حاصل کر لیے۔
بدھ-12-دسمبر-2018
تیونس کی وزارت داخلہ نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فلائیٹ انجینیر محمد الزواری کے 'موساد' کے ہاتھوں مجرمانہ قتل کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔