جمعه 15/نوامبر/2024

تیونس

تونس: حماس کے وفد کی مزاحمت کی حمایت کے لیےمنعقدہ فورم میں شرکت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا ایک وفد "مزاحمت کی حمایت کے لیے تونس فورم" میں شرکت کے لیے کل شام تیونس پہنچا، اس فورم کا اہتمام عوامی تحریک کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کو کیا گیا تھا۔

برازیل ، تونس اور کویت کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

کل منگل کو کویتی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ تیونس

تیونس وزارت خارجہ نے ان خبروں کی پر زور تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اہے۔ کہ تیونس اور اسرائیل کے درمیان سفارتی سطح پر مذاکرات چل رہے ہیں۔ یہ اسرائیل کی حامی بعض ویب سائٹس کا اسرائیل کے لیے مہم کا حصہ ہے۔ یہ سب جھوٹ اور پراپیگنڈ ہ ہے۔ ان افواہوں میں کئی صداقت نہیں ہے۔

تیونس میں فلسطینیوں کے حقوق کی علم بردار آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے تیونس کی ایک سرکردہ سماجی کارکن اور فلسطینیوں کے حقوق کی علم بردار حلیمہ معالج کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

فلسطینی ڈپٹی اسپیکرکی الغنوشی کواسپیکر پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

فلسطینی ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے تونس کے نو منتخب اسپیکر پارلیمنٹ علامہ راشد الغنوشی کو ٹیلیفون پر دوبارہ منصب سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی۔

تیونس: گوگل اور ایپل سے فلسطین کا نقشہ مٹانے کی شدید مذمت

افریقی عرب ملک تونس کے وکلا یونین نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل کی جانب سے اپنے سسٹم سے فلسطین کا نقشہ حذف کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنیوں کا دہرا معیار قرار دیا ہے۔

اردن، تیونس کی فلسطین سے متعلق اتفاق پیدا کرنے کی مساعی

اردن اور تیونس نے قضیہ فلسطین سے متعلق بیانیے میں عرب ممالک میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں آگے بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ دونوں عرب ممالک کا کہنا ہے کہ قضیہ فلسطین سے متعلق عرب ممالک کے موقف میں ہم آہنگی ضروری ہے۔

تیونسی گلوکار نے اسرائیل کی چار لاکھ ڈالر کی پیش کش ٹھکرا دی

عرب ملک تیونس کے ایک فن کار اور گلو کار لطفی بوشناق نے اسرائیلی فن کار کے ساتھ موسیقی کے ایک پروگرام میں شرکت پر چار لاکھ ڈالر کی پیش کش ٹھکرا دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا یہ موقف قضیہ فلسطین کی حمایت پرمبنی ہونے کے ساتھ ساتھ اصولی ہے۔

سلامتی کونسل میں فلسطینی قرارداد کیوں موخر کی؟ تیونس نے وجہ بتا دی

عرب ملک تیونس کی حکومت نے بتایا ہےکہ سلامتی کونسل میں آج منگل کے روز فلسطینی کی حمایت میں جو قرارداد پیش کی گئی تھی اسے واپس نہیں لیا گیا بلکہ اسے موخر کیا گیا ہے تاکہ اس پرمزید مشارت کی جاسکے اور اس کی منظوری کے زیادہ امکانات پیدا کیے جاسکیں۔

فلسطینی قوم کے حقوق کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: تیونسی صدر

تیونس کے صدر قیس سعید نے ایک بارپھر فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مظلوم فلسطینیی قوم کے دیرینہ حقوق کے سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے۔ تیونس ہرحال میں فلسطینی قوم کی حمایت کرے گا۔