
ایران نے تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا، عملے کے 12 افراد گرفتار
اتوار-8-ستمبر-2019
ایران نے کل ہفتے کے روز آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز قبضے میں لینے کے بعد اس پر سوار 12 فلپائنی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد' ایندھن کی اسمگلنگ گینگ کا حصہ ہیں'