
تیز رفتار انٹرنیٹ، جنوبی کوریا سب سے آگے!
اتوار-25-دسمبر-2016
اس وقت دنیا بھرمیں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے مختلف کمپنیاں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولیات کی فراہمی کا دعویٰ کرتی ہیں۔ اس باب میں جنوبی کوریا کا شمار تیز رفتار انٹرنیٹ میں پہلے نمبر پر ہو رہا ہے۔