درج ذیل عادات اپنائیں اور معدے کی تیزابیت سے نجات پائیںاتوار-29-ستمبر-2019معدے کی تیزابیت ایک عام پریشان کن مسئلہ ہے اور اس کے منفی نتائج آپ کے جسم پر بھی پڑ سکتے ہیں ، لیکن کچھ اچھی عادات بھی ہیں جو آپ کو اس سے نجات دلانے میں مدد دے سکتی ہیں۔