صنافیر اور تیران جزائر سعودی عرب کودینے کا فیصلہ پھر چیلنججمعہ-30-جون-2017مصر کے ارکان پارلیمان نے حکومت کی طرف سے دو جزیروں صنافیر اور تیران سعودی عرب کو دینے کا فیصلہ ایک بار پھر عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔