دن بھر کام کی تھکاوٹ کیسے دور کریں؟منگل-10-مئی-2016دفاترمیں دن بھرکے کام کاج سے تھکاوٹ معمول کی بات ہے اور ہرشخص یہ چاہتا ہے کہ وہ دفتروں میں دن بھر کی ذہنی اور جسمانی تھاوٹ جلد از جلد دور کی جائے اور ترو تازگی کا احساس پیدا ہو۔