
امریکی سفیر کی اسرائیلی آرمی چیف سے ملاقات
اتوار-6-فروری-2022
عبرانی "کان" چینل نے خبر دی ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر تھامس نائیڈز نے جمعے کو اسرائیلی چیف آف اسٹاف ایویو کوچاوی سے ملاقات میں امریکی شہریت رکھنے والے بزرگ فلسطینی عمر اسعد کی شہادت کے پس منظر میں بات کی۔