شنبه 16/نوامبر/2024

تونس

تونس کی پارلیمںٹ میں امارات، اسرائیل معاہدے کےخلاف مذمتی قرارداد منظور

افریقی عرب ملک تونس کی پارلیمنٹ میں متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کے اعلان کےخلاف متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں خلیجی ریاست کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کے اعلان کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

تونسی طالب علم نے سائنسدانوں کی 100 سالہ مشکل حل کردی

افریقی عرب ملک تونس کے ایک طالب علم نے ایک ایسے سائنسی عقدے کی گرہ کشائی ہے جسے سائنسدان گذشتہ ایک صدی کے دوران حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اس کامیابی نے تونسی طالب علم کو سال 2020ء کے دنیا کے 10 نمایاں ترین طلبا کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

قضیہ فلسطین اور لیبیا کے معاملے پر روس اور تونس میں بات چیت

عرب ملک تونس کے وزیر خارجہ نور الدین الری اورروسی وزیر‌خارجہ سیرگی لافروف نے گذشتہ شام فلسطین اور لیبیا کی صورت حال پر ٹیلیفون پربات چیت کی۔