جمعه 15/نوامبر/2024

توسیع پسندی

اسرائیلی انتخابات سے قبل 4500 گھروں کی تعمیر کا اعلان

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت 9 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کا اعلان کرنے والی ہے۔

اسرائیل نے غرب اردن میں 1300 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں 23 تعمیراتی منصوبوں کے تحت 1289 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

اسرائیل نے امریکی فیصلوں‌کو کیسے القدس کو یہودیانے کے لیے استعمال کیا؟

فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے اور توسیع پسندی میں امریکا کو اسرائیل کا اول درجے کا سرپرست قرار دیا جاتا ہے۔

بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے جاری 9 منصوبے۔۔۔ جانیے!

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کے جاری توسیع پسندی کے منصوبوں کی تفصیلات بیان کی ہیں۔

توسیع پسندی کے لیے صہیونی فرموں کی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا انکشاف

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں بیت المقدس اور غرب اردن میں جاری یہودی توسیع پسندی کے منصوبوں کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک کمپنی قریبا 350 ملین شیکل کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

اسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع کر دی

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کی جاری انتظامی حراست میں تیسری بار چار ماہ کی توسیع کر دی ہے،جس پر اسیر نے سخت احتجاج کیا ہے۔

’حریدیم‘ یہودی کالونیوں کی توسیع کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے، شمالی فلسطین اور جزیرہ نما النقب میں واقع’حریدیم‘ فرقے کے یہودیوں کی کالونیوں کی توسیع کے ایک نئے منصوبے پر غورشروع کیا ہے۔

’’فلسطینی شہروں کو یہودیانے کی مذموم صہیونی مہم‘‘

اسرائیل کی موجودہ انتہا پسند حکومت کی جانب سے فلسطین کے علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کی مذموم مہم میں مزید تیزی لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ صہیونی حکومت کی طرف سے جہاں ایک طرف فلسطینی شہروں میں مقامی فلسطینی آبادی کا ناطقہ بند کرتے ہوئے ان کے جبری انخلاء کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں وہیں غرب اردن اور بیت المقدس کے درمیان قائم کی گئی ’’معالیہ ادومیم‘‘ کالونی کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی سازشیں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔