جمعه 15/نوامبر/2024

توانائی بحران

غزہ کے توانائی بحران کے حل میں مدد کے لیے قطری ٹیم جلد دورہ کرے گی

فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ میں‌ تعمیر نو کمیٹی کےچیئرمین محمد العمادی نے کہا ہے کہ قطری ماہرین کی ٹیم جلد ہی غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گی تاکہ غزہ کے عوام کو درپیش توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ بجلی کی سپلائی لائن 161 کو فعال بنانے کے لیے اقدامات کئے جا سکیں۔

غزہ کے ہزاروں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں ایندھن اور دیگر ضروری طبی سامان کی قلت کے باعث صحت کا ایک سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔

غزہ میں توانائی بحران حماس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی سازش

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کو بڑھاوا دے رہے ہیں تاکہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکے۔

توانائی بحران کے حل میں مدد، قطر سے 6 لاکھ لیٹر تیل کی غزہ کو سپلائی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل میں مدد کے طور پرخلیجی ریاست قطر کی طرف سے بھیجے گئے چھ لاکھ لیٹر خام تیل کو کرم ابو سالم گذرگاہ سے غزہ منتقل کردیا گیا ہے۔