تنزانیہ میں سابق صدر کی تعزیتی تقریب میں بھگدڑ سے 45 افراد ہلاکبدھ-31-مارچ-2021تنزانیہ کی پولیس نے انکشاف کیا منگل کے روز دارالحکومت دارالسلام میں سابق صدر کی تعزیتی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔