فلسطینی اتھارٹی کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج 55 روز سے جاری
اتوار-13-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ میں وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے دفتر کےبار سابق اسیران اور موجودہ اسیران کے اہل خانہ کا دھرنا آج 55 ویں روز میں جاری ہے۔ دوسری جانب اس دھرنے میں شریک سابق اسیران نے 14 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔