پنج شنبه 01/می/2025

تنخواہوں میں کٹوتی

یتیموں،بیوائوں کافلسطینی اتھارٹی سے ماہانہ الائونس جاری کرنےکا مطالبہ

جنین کے جبہ قصبے سے تعلق رکھنے والے یتیموں اور بیوائوں پر مشتمل آٹھ فلسطینی خاندانوں نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے ماہانہ الائونس کو فوری طور پر بحال کرے۔

ایندھن ختم، غزہ کا اکلوتا بجلی گھر بھی بند ہوگیا

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے انتقامی سیاست کے تحت غزہ کی پٹی کو بجلی پیدا کرنے کے لیے ایندھن کی سپلائی معطل ہونے کے بعد غزہ کا اکلوتا بجلی گھر بھی بند ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

تحریک فتح مفاہمتی اصولوں سے فرار اختیار کررہی ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےصدر محمود عباس کی جماعت تحریک ’فتح‘ پر قومی مفاہمتی اصولوں سے اںحراف اختیار کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں طے پائے قومی مفاہمتی معاہدوں میں تمام سرکاری ملازمین کی ملازمت کے تحفظ اور شہریوں کو یکساں انصاف کی فراہمی کی ضمانت دی گئی ہے۔