
اسماعیل ھنیہ کی فلسطین کی تازہ صورت حال پرامیر قطر کو بریفنگ
جمعہ-15-اپریل-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی کو مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس، جنین اور شہر میں نوجود پناہ گزین کیمپ میں حالیہ اسرائیلی جارحیت پر بریفنگ دی۔