
امارات نےاسرائیل کی’تمار’ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصص خریدلیے
منگل-27-اپریل-2021
خبر رساں ادارے رائیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی 'تمار' فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔