
غزہ میں بازنطینی دور کی قبریں دریافت
جمعہ-2-اپریل-2021
فلسطین کی وزارت سیاحت اور نوادرات وآثار قدیمہ نے غزہ کی پٹی کے وسط میں نصیرات کے مغرب میں واقع ، "تل ام آم عامر" کے نام سے مشہور سینٹ ہلاریون کے مقام پر بازنطینی دور کی تین تین قدیم قبریں دریافت کی ہیں۔