
اتوار-9-فروری-2025
یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی
اتوار-9-فروری-2025
یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی
پیر-31-جولائی-2023
آج سوموار کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
بدھ-11-جنوری-2023
اسرائیلی قابض پولیس نے مسجد اقصیٰ جانے والے یہودی آبادکاروں کو باقاعدہ تحفظ فراہم کر کے مقدس جگہ تک پہنچایا۔
اتوار-2-اکتوبر-2022
انتہا پسند یہودی آباد کاروں کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینیوں کی طرف سے ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم ادا کرنے والے آباد کاروں اور یہودی مذہبی رسم بگل بجانے والوں کو مالی انعامات سے نوازا جاتا ہے۔
پیر-29-اگست-2022
کل اتوار کو قابض فوج نے یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ پر باب الاسباط سے دھاوا بولنے کی اجازت دے دی۔
پیر-23-مئی-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیل کی ایک عدالت نے یہودی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں تلمودی رسومات ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
پیر-9-اگست-2021
گذشتہ روزاسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔