
قبلہ اول پر یہودیوں کے غیرمسبوق دھاوے
اتوار-20-ستمبر-2020
یہودی آباد کاروں کی جانب سے عبرانی سال نو کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں مذہبی اشتعال انگیزی میں اضافہ کر دیا ہے۔
اتوار-20-ستمبر-2020
یہودی آباد کاروں کی جانب سے عبرانی سال نو کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں مذہبی اشتعال انگیزی میں اضافہ کر دیا ہے۔
پیر-4-فروری-2019
کل اتوار کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق اتوار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 85 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-30-جنوری-2019
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل منگل کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔اطلاعات کے مطابق منگل کوعلی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 64 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-27-دسمبر-2018
اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو گروپوں کی شکل میں 44 یہودی آباد کار جن میں فوجی بھی شامل تھے قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-24-دسمبر-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل اتوار کو ایک سو سے زاید یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ داخل ہوئے اور مذہبی رسومات ادا کیں۔اتوار کوعلی الصباح 49 مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ کی قیادت میں 83 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔