چهارشنبه 30/آوریل/2025

تلمودی تعلیمات

دسیوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل، اشتعال انگیز سرگرمیاں

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین دسیوں آباد کاروں نے آج بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی جماعتوں نے قبلہ اول کے ساتھ ربط مزید مضبوط بنانے اور یہودی بلوائیوں کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنانے پر زور دیا […]

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اتوار صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے جب دوسری طرف فلسطینی […]

مسجد اقصیٰ میں قربانی کے جانو ر لانے اور ذبح کرنے کے لیے آباد کاروں کی کالیں خطرناک ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے احاطے کے اندر نام نہاد ’ایسٹر‘ کی تعطیلات کے دوران آباد کاروں کو قربانیاں لانے اور ذبح کرنے کے لیے نام نہاد ٹیمپل ماؤنٹ گروپس کی کالیں مذہبی جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ حماس نے جمعے کے […]

رمضان المبارک کے دوسرے روز سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مسجد اقصیٰ پر دھاوے

سوموار کو درجنوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری

منگل کو درجنوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

حج کے تیسرے روز یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پردھاوے

کل 10 ذی الحج حج کے تیسرے روز بھی سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

شرپسند یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو کئی یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں صہیونی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو کئی یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

مسجد ابراہیمی کے دروازے فلسطینی مسلمانوں کے لیے پھر بند

یہودیوں کے مذہبی تہوار 'یوم کپور' پر فلسطینی تاریخی جامع مسجد ابراہیمی کو فلسطینی مسلمانوں کے داخلے کے لیے بند کردیا گیا ہے جب کہ یہودی آباد کاروں کو مسجد میں داخل ہونے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دی جاتی ہے۔