
صہیونی زرعی دہشت گردی، زیتون کے 200 پھل دار پودے تلف
بدھ-26-دسمبر-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے پھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ دالے۔
بدھ-26-دسمبر-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے پھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ دالے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں دیر بلوط کے مقام پر فلسطینی شہریوں کےپھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ دالے۔مقامی فلسطینی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی حکام نے گذشتہ 72 گھنٹوں کےدوران دیر بلوط کے مقام پر زیتون، اخروٹ، انجیر اور انگور کے 350 پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تلف کردہ باغ مقامی فلسطینی شہری ادریس جبارہ عبداللہ کا بتایا جاتا ہے۔ادھر قابض فوج نے لیشم یہودی کالونی کی توسیع کے لیے مقامی فلسطینی اراضی کی کھدائی اور مویشیوں کا ایک باڑہ بھی تباہ کردیا ہے۔