جمعه 15/نوامبر/2024

تلاشی مہم

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم میں 17 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج منظم منصوبے کے تحت فلسطینی گھروں میں توڑپھوڑ کرتی ہے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج فلسطینی شہریوں کے گھروں میں تلاشی اور مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارتی ہے مگر تلاشی کی آڑ میں فلسطینیوں کے گھروں میں قیمتی سامان کی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی جاتی ہے۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 16 فلسطینی گرفتار، وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں آج منگل 19 ستمبر کو اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ کئی مقامات پر فلسطینی شہریوں اور قابض فوج کے درمیان تصادم اور جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک سابق اسیر کی اہلیہ کی کار بھی اس سے چھین لی۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 10 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم آٹھ اور بیت المقدس سےدو فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

انیس سال قبل لاپتا ہونے والے اسرائیلی فوجی کی تلاش ایک بار پھر شروع

اسرائیلی فوج نے 19 سال قبل لا پتا ہونے والے ایک فوجی اہلکار کی دوبارہ تلاش کا عمل شروع کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن،6 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں کم سے کم چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تلاشی کی کارروائیوں کے دوران خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا گیا اور گھروں میں لوٹ ماربھی کی گئی۔

غرب اردن: حوارہ میں کرفیو لگا کر اسرائیلی فوج کی تلاشی مہم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پر گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے اچانک قصبے کا گھیراؤ کرنے کے بعد کرفیو لگا دیا جس کے بعد چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے گھروں کی تلاشی لی گئی۔