غزہ: خان یونس بلدیہ کے صد ساہ جشن کی تقریباتبدھ-3-مئی-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کی بلدیہ اپنے قیام کا ایک سو سالہ جشن منا رہی ہے۔ خان یونس بلدیہ کا قیام 1917ء میں عمل میں لایا گیا تھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام