اسرائیل مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے سے باز رہےمنگل-25-دسمبر-2018اردن نے سختی سے خبر دار کیا ہےکہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی سےعالم اسلام کے جذبات مشتعل ہو رہے ہیں۔ قبلہ اول کی بار بار بے حرمتی کے واقعات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔