غرب اردن:صہیونی حکام نے 11 فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر سے روک دیا
منگل-10-جنوری-2017
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں وادی ابو الحمص اور النعمان کے مقام پر فلسطینیوں کے زیرتعمیر مکانات کی تعمیر مکمل کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔