
قابض اسرائیل کو غزہ میں سکول بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا جائے:حماس
جمعہ-9-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے قابض اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام چھ ’اونروا‘ سکولوں پر دھاوا بولنے، اساتذہ و طلبہ کو زبردستی نکالنے اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی […]