اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کا تعزیتی کیمپ لگانے سے روک دیاجمعہ-21-اکتوبر-2022قابض اسرائیلی فوج نے کل جمعرات کےروز شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان عدی التمیمی کے اہل خانہ کو شہید کے لیے تعزیتی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکار کردیا ہے۔
تعزیتی کیمپ لگانے کا الزام، اسلامی جہاد کے پانچ رہ نما گرفتاراتوار-14-جون-2020فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی علاقے وادی اردن میں طمون کے مقام پر فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے اسلامی جہاد کے پانچ مقامی رہ نمائوں کو گرفتار کرلیا۔