معذور فلسطینی کی تصویر نے عالمی ایوارڈ جیت لیاجمعرات-18-اکتوبر-2018فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محاذ پر موجود ایک معذور فلسطینی کی وہیل چیئر پر لی گئی تصویرنے پیرس میں ہونے والے ایک تصویری مقابلے میں عالمی ایواڈ جیت لیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام