مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں میں 7 مقامات پر تصادم، فائرنگ کےدو واقعات
پیر-14-نومبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ کے دو حملے، 7 پوائنٹس پر تصادم اور قابض فوج مانیٹرنگ ٹاور کو تباہ کرنے کے واقعات سامنے آئے۔
پیر-14-نومبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ کے دو حملے، 7 پوائنٹس پر تصادم اور قابض فوج مانیٹرنگ ٹاور کو تباہ کرنے کے واقعات سامنے آئے۔
اتوار-2-اکتوبر-2022
گذشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ محاذ آرائی اور مزاحمتی کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے حملوں میں7 شہری شہید اور متعدد فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔
جمعرات-5-مارچ-2020
جنوری کے آخر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مزعومہ امن منصوبے کے اعلان کے بعد صہیونی ریاست اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔