
’اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں تصادم جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں‘
جمعرات-6-اکتوبر-2022
کل بدھ کو ایک سرکاری عبرانی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں لڑائی کو جاری رکھنے کے لیے ضرورت کے مطابق تیار نہیں ہے۔
جمعرات-6-اکتوبر-2022
کل بدھ کو ایک سرکاری عبرانی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں لڑائی کو جاری رکھنے کے لیے ضرورت کے مطابق تیار نہیں ہے۔
جمعہ-27-مئی-2022
غرب اردن کے علاقے جنین کے ایک مہاجر کیمپ میں نماز فجر کے بعد سے مسلح تصادم کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
بدھ-2-مارچ-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں کل منگل کو قابض اسرائیلی فوج اور نقاب وش افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران ایک فوجی گاڑی کو آگ لگا دی گئی، جب کہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوا۔
اتوار-9-جنوری-2022
مصر کے جزیرہ نما سینا میں گذشتہ روز دو بسوں کے درمیان ہونے والے المناک تصادم کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔
جمعرات-18-مارچ-2021
کل بدھ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور قابض فوج کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی۔
جمعہ-5-مارچ-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی فلسطین میں شفا عمرو کے مقام پر تلاشی کی کارروائی میں مصروف ایک اسرائیلی فوجی پر دو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا اور اس کا اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی ایلیٹ فورس سے تعلق رکھتا ہے۔
بدھ-3-مارچ-2021
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے العیسویہ میں گذشتہ روز فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم پانچ اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
پیر-1-مارچ-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی فوج کی دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے کم سے کم ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
بدھ-24-فروری-2021
کل منگل کو مشرقی بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں۔
ہفتہ-4-جولائی-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہو گئے۔